جمعیة علماہند کے سکرےٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے قرآن کو سب سے بڑ ی نعمت قراردیتے ہوئے کہا کہ ہر گھر میں ایک حافظ قران ہو نا چاہئے
جمعیة علما ہند کے سکرےٹری مولانا حکیم الدین قاسمی نے روزہ وتراوےح کے علاوہ رمضان المبارک میں ضرورت مندوں و محتاجوں کی خدمت کو اہم عبادت قراریتے ہوئے آج 4جولائی کو کہا کہ پےغمبر اسلام کی زندگی کے مطالعے سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا جو د وسخا اس ماہ مقدس میں تیز چلنے و الی ہوا سے زیادہ بڑھ جاتا تھا ۔انھوں نے کہا کہ اسلام کی خصوصیت ہے کہ اس نے انسانیت کی خدمت کو فرائض کے بعد نوافل سے بھی بہتر تسلیل کیا ہے ۔مولانا حکیل الدیں نے نماز جمعہ سے قبل انجار کی خضری مسجد میں فرزندان توحید سے خطاب کرتے ہوئے مسلمانو ںکو تلقیں کی وہ زکوة نکالنے میں کوئی کوتاہی نہ برتیں اور رمضان وعید کی خوشی میں غرےبو ں اور پرےشان حال لوگوں کو شریک کرنے کیلئے دل کھول کر خرچ کریں ۔واضح ہو کہ انجار میں ہی جمعیة علماءہند کا چلڈرن ولےج ہے ، جہاں یتیل بچوں کی کفالت و تربیت کی جاتی ہے ۔انھوں نے روزے دار کو افطار کرانے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے ایک حدےث کا بھی حوالہ دیا کہ ایسے شخص کیلئے فرشتے دعائیں کرتے ہیں اور شب قدر کو جبریل امیں ان سے مصافحہ کریں گے۔
مولانا حکیم الدین نے صاحب خیر مسلمانوں کی توجہ کشمیر او رنےپال میں قدرتی آفات متاثریں کی حالت زار کی طرف مبذول کروائی ۔ ان دونو ںجگہ بذات خود راحت رسانی میں سرگرم رہنے والے مولانا حکیل الدیں نے کہا کہ ہم نے جمعیة علما ہند کے پلےٹ فارم سے وہاں جا کر دیکھا ہے ،جمعیة علماہند نے کشمیر میں650مکانات بنائے ہیںاور اب تک کام جاری ہے اور نےپال میں جہاں مسلمان بہت ہی اقلیت میں ہیں اور غرےب ہیں ، حال کے زلزلہ کے بعد بے گھر ہوگئے ہیں ، وہاں بھی جمعیة علما ہند وسےع پیمانے پر کام کررہی ہے ۔ انھوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ جمعیة علماءہند کے واسطے سے ان متاثریں کی حتی الامکان مددکریں ۔انھوں نے اس موقع پر جمعیة علماکی وسےع پیلانے کی جارہی خدمت پر بھی روشنی ڈالی ۔
مولانا حکیم الدین نے قرآن کریل کو اللہ کی سب سے بڑی نعمت قراردیتے ہوئے سورہ رحمن سے استدلال کیا کہ اس سورت میں بے شمار نعمتیں بیان ہوئیں ہیں ، مگر سب سے پہلے قران کا ذکر کیا گیا ہے، انھوں نے قرآن کو اعجاز الہی بتاتے ہوئے لوگوں کو ابھا را کہ ان کے گھر میں کم ازکم ایک حافظ قران ہو نا چاہئے۔مولانا قاسمی نے اس موقع پر رمضان کے آخری عشرے کی اہمیت بھی بیان کی اور استدلال کیا کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اخیر عشرہ میں عبادتوں کیلئے کمر بستہ ہو جایا کرتے تھے ،راتوں کو جاگا کرتے تھے اور اہل وعیال کو جگایا کرتے تھے، اس عشرہ کا کما حقہ حق اداکرنے کیلئے اعتکاف بہتریں عبادت ہے ۔انھوںنے ا عتکاف کی فضیلت بیان کی اور کہا کہ جو شخص ایک دن کا بھی اعتکاف کرتا ہے ، اس کے اور جہنم کے درمیان زمیں و آسمان کے درمیان کا فاصلہ قائم ہو جاتا ہے ۔ انھوںنے لوگوں کو گناہوں سے کثرت سے توبہ استغفار کرنے کی تلقیں کرتے ہوئے خاص طور سے کہا کہ معاشرے کی اصلاح ، تشددکے خاتمہ ، دوسروں کی اذیت پر صبر کرنے کا جذبہ رمضان سے حاصل کریں اور ایک بہتر معاشرے کی تشکیل دیںے کیلئے اللہ سے اپنا رشتہ قائم کریں ۔
مختار احمد فاروقی
سکرےٹری جمعیة علما گجرات
0890582455

No comments:
Post a Comment