`شیخ الاسلام حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کے دستخط سے دارالعلوم کراچی کا کرپٹو کرنسی اور اسٹیبل کوائن پر تازہ فتوی`
صدر وفاق المدارس العربیہ و دارالعلوم کراچی حضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم اور دارالافتاء جامعہ دارالعلوم کراچی کی جانب سے کرپٹو کرنسی، کرپٹو ٹوکن اور اسٹیبل کوائن پر تازہ فتویٰ جاری ہوگیا ہے۔
▪︎ کرپٹو کرنسی مال نہیں ہے، چاہے وہ کرپٹو ٹوکن کی صورت میں ہو، چاہے وہ اسٹیبل کوائن USDT کی صورت میں ہو۔ اس کا خریدنا ناجائز ہے۔
نوٹ: کرپٹو کرنسی کے مختلف نام ہیں یعنی اسے ورچول اثاثہ، ورچول کرنسی، ٹوکن، اور اسٹیبل کوائن بھی کہا جاتا ہے۔ تمام صورتوں میں کرپٹو کرنسی ناجائز ہے اور مال نہیں ہے۔
No comments:
Post a Comment