Sunday 15 October 2017

کس کی انگوٹھی پر کیا نقش تھا؟

تاریخ اسلامی کی مشاہیر شخصیات؛
کس کی انگوٹھی پر کیا نقش تھا؟

💕 كان نقش خاتم النبي صلى الله عليه وسلم "محمّد رسول الله"
💕 وكان نقش خاتم أبي بكر "نعم القادر الله"
💕 ونقش خاتم عمر "كفى بالموت واعظا يا عمر"
💕 ونقش خاتم عثمان "آمنت بالله مخلصا"
💕 ونقش خاتم علي "الملك لله"
💕 وخاتم الحسن "العزة لله"
💕 وخاتم الحسين "إِنَّ الله بالغ أمره"
💕 وخاتم أبي عبيدة بن الجراح "الحمد لله "
💕 وخاتم عمر بن عبد العزيز: "الوفاء عزيز"
💕 وخاتم معاوية "لكل عمل ثواب"
💕 وخاتم أنس بن مالك: صورة طائر له رأسان
💕 وخاتم عمران بن حصين: تمثال رجل متقلّدًا سيفًا
💕 وخاتم أبي موسى الأشعريّ: صورة رجل بين أسدين.. وهو خاتم دانيال أنفله إياه عمر
💕 وخاتم الزبير " ثقتي بالرحمن "
💕 وأويس القرني " كن من الله على حَذَر "
💕 والإمام مالك "حسبنا الله ونعم الوكيل"
💕 والشافعي " الله ثقةُ محمد بن إدريس"
💕 وعبدالله بن مسعود نقشُ خاتمه: صورة شجرة
💕 وعبد الله بن عمر " عبد الله بن عمر "
💕 وخاتم حذيفة: طائرين متقابلين بينهما "الحمد لله"
💕 ونقش خاتم أبي مسهر "أبرمْتَ فقم".. فَإِذَا استثقل أحدًا ختم به على الطين ثم رماها إِلَيْهِ فيقرأها!
💕 ونقش خاتم هارون الرشيد "بالله ثقتي"
💕 ونقش خاتم المعتصم " سلِ الله"
💕 وخاتم الشعبيّ " اللهُ وليّ الخلق"
💕 وهشام بن عروة "ربّ زدني علمًا"
💕 وأبي حنيفة " قل الخير وإلا فلتسكت"

💕 وأرسل عمر بن عبد العزيز إلى ابن له اشترى خاتمًا بألف درهم: اشترِ لك خاتمًا بدرهم وانقش عليه "رحم الله امرأً عرف قدره" !
💕 ونقَشَ بعضُ العارفين عَلَى خاتَمه "ولعلّ طرْفَك لا يدورُ وأنتَ تجمع للدّهور"

💕 وسألَ رجلٌ أبا العتاهية ما ينقش على خاتمه، فقال له : انقش " لعنةُ الله على الناس" !

📕التاريخ الاسلامي

❤️💕❤️💕
❤️ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگوٹھی میں " محمد رسول اللہ" نقش تھا
❤️ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی میں "نعم القادر اللہ" نقش تھا
❤️ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی  پر "کفی بالموت واعظا یا عمر" نقش تھا
❤️ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کا "آمنت باللہ مخلصا" نقش تھا
❤️ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کا نقش تھا " الملک للہ"
❤️ حضرت حسن رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "العزۃ للہ "
❤️ حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "ان اللہ بالغ امرہ"
❤️ حضرت عبیدۃ بن الجراح رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "الحمد للہ"
❤️ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "الوفاء عزیز"
❤️ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "لکل عمل ثواب"
❤️ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی پر ایک نقش تھا: ایک پرندہ کی تصویر جس کے دو سر تھے
❤️ حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کی انگوٹھی: ایک آدمی کی تصویر تلوار لٹکائے ہوئے 
❤️ حضرت موسی اشعری رضی اللہ عنہ کی انگوٹھی: ایک آدمی کی صورت دو شیروں کے بیچ ..
❤️ اور وہ دانیال علیہ السلام کی انگوٹھی تھی جو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو مال غنیمت میں ملی تھی
❤️ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "ثقتی بالرحمن "
❤️ حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "کن مع اللہ علی حذر"
❤️ امام مالک رحمہ اللہ کے انگوٹھی کا نقش "حسبنااللہ ونعم الوکیل"
❤️ ️️امام شافعی رحمہ اللہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "اللہ ثقة محمد بن ادریس "
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کے نقش میں: ایک درخت کی تصویر تھی
❤️ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "عبد اللہ بن عمر "
❤️ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کے انگوٹھی میں تھا: دو پرندے آمنے سامنے جن کے درمیان "الحمد للہ "
❤️ حضرت ابی مسھر رحمہ اللہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "ابرمت فقم" ..جب کسی سے بوجھ محسوس ہوتا تو انگوٹھی کو زمین پر ڈالتے پھر اس کے طرف پھینکتے اور اس کو پڑھتے

❤️ حضرت ھارون رشید رحمہ اللہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "باللہ ثقتی"
❤️ ️معتصم کے انگوٹھی کا نقش تھا "سل اللہ"
❤️ ️حضرت شعبی رحمہ اللہ کے انگوٹھی کا نقش تھا " اللہ ولی الخلق"
❤️ ️حضرت ھشام بن عروۃ کی انگوٹھی میں نقش تھا "رب زدنی علما"
❤️ حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے انگوٹھی کا نقش تھا "قل الخیر والا فاسکت"

❤️ حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ کی اپنے بیٹے کے لئے ایک ہزار درھم کی انگوٹھی خرید کر ان کو بھیجی: میں نے آپ کے لئے ایک ہزار درہم کی انگوٹھی خریدی ہے اور اس پر یہ نقش کیا ہے "رھم اللہ امرًا عرف قدرہ "
❤️ بعض عارفین نے اپنے انگوٹھی پر یہ نقش کروایا تھا " لعل طرفک لایدورُ وانت تجمع للدّھور"

❤️ ایک شخص نے ابالعتاھیة سے پوچھا کہ وہ اپنے انگوٹھی میں کیا نقش کروائے، تو اس نے جواب دیا:
یہ نقش کرواؤ  "لعنة اللہ علی الناس" !

📕التاریخ الاسلامی

🌐 https://telegram.me/TareekIslamUrdu

No comments:

Post a Comment