Saturday 25 June 2016

کیوں کی گدھے سے بحث؟

ایس اے ساگر

اختلف الحمار والثعلب على لون العشب ...فالحمار يقول ان لون العشب اصفر والثعلب يقول ان لون العشب اخضر ...
ذهبا الى ملك الغابه حتا يحكم بينهما ...وجتمعت الحيوانات بأنتظار ان يسمعون الحكم ...وفجئه اصدر ملك الغابه بسجن الثعلب شهر وبرائه الحمار ....
استنكر الثعلب الحكم وقال للاسد ياسيدي اليس لون
العشب اخضر؟
قال الاسد بلى
قال الثعلب اذا لماذا حكمت علي وأنا لم اخطئ الراي ؟؟
قال اﻻسد ..صحيح انك لم تخطئ الرأي ﻻكنك اخطئت عندما جادلت الحمار في مسأله كهذه ...لذالك امرت بسجنك كي تعتبر وﻻ تجادل من ﻻيفهم وﻻ يستوعب وليس اهل للمجادله.

#قلم_القائد

ایک دفعہ جنگل میں چیتے اور گدھے کی بحث ہوئی۔
چیتے نے کہا،
آسمان کا رنگ نیلا ہے۔
اور گدھے نے کہا کہ،
کالا ہے۔
چیتے نے کہا،
چلو جنگل کے بادشاہ شیر کے پاس چلتے ہیں۔
دونوں شیر کے پاس پہنچے اور واقعہ سنایا۔
شیر نے کہا،
چیتے کو جیل میں ڈال دو۔
چیتے نے احتجاج کیا،
بادشاہ سلامت، بات بھی میری ٹھیک ہے اور جیل بھی مجھے جانا پڑ رہا ہے..۔؟
بادشاہ نے کہا،
مسئلہ سچ اور جھوٹ کا نہیں۔
تمھارا قصور یہ ہے کہ تم نے ایک گدھے سے بحث کیوں کی۔۔۔۔۔؟

No comments:

Post a Comment