(قربانی کے ایام میں محبوب ترین عمل)
’’کوئی دن ایسے نہیں جن میں کیا ہوا عمل اللہ کو ان دنوں (میں کئے ہوئے اسی عمل) سے زیادہ محبوب ہو‘‘
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ الْبَطِينِ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْ أَيَّامٍ الْعَمَلُ الصَّالِحُ فِيهَا أَحَبُّ إِلَى اللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْأَيَّامِ يَعْنِي الْعَشْرَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ قَالَ وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ إِلَّا رَجُلٌ خَرَجَ بِنَفْسِهِ وَمَالِهِ فَلَمْ يَرْجِعْ مِنْ ذَلِكَ بِشَيْءٍ (1727) سنن ابن ماجه: كِتَاب الصِّيَامِ (بَابُ صِيَامِ الْعَشْرِ) (حکم: صحیح)
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا: ’’کوئی دن ایسے نہیں جن میں کیا ہوا عمل اللہ کو ان دنوں (میں کئے ہوئے اسی عمل) سے زیادہ محبوب ہو۔‘‘ یعنی ذوالحجہ کے پہلے دس دنوں میں۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! اللہ کی راہ میں جہاد بھی نہیں؟ فرمایا: ’’اللہ کی راہ میں جہاد بھی نہیں ! مگر جو شخص اپنی جان اور اپنا مال لے کر (جہاد میں) نکلا، پھر کچھ بھی لے کر واپس نہ آیا۔‘‘
It was narrated from Hazrat Ibn ‘Abbas رضی اللہ عنہ that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
“There are no days during which righteous deeds are more beloved to Allah than these days,” meaning the (first) ten days of Dhul- Hijjah. They said: “O Messenger of Allah! Not even Jihad in the cause of Allah?” He said: “Not even Jihad in the cause of Allah, unless a man goes out with himself and his wealth and does not bring anything back.”
Ibn e Majah Hadith No. 1727
( #S_A_Sagar )
https://saagartimes.blogspot.com/2024/06/blog-post_34.html
No comments:
Post a Comment