دشمن:
ایک انگریز افسر نے ایک مسلمان سے کہا تھا:
”ہندوستان میں تین قومیں ہیں: (1) مسلمان (2) ہندو (3) انگریز۔ انگریزوں کے دو دشمن ہیں اور وہ ہیں ہندو اور مسلمان، ہندوؤں کے بھی دو دشمن ہیں یعنی انگریز اور مسلمان، جبکہ مسلمانوں کے تین دشمن ہیں ہندو، انگریز اور خود، مسلمانوں کو جب بھی نقصان پہنچتا ہے، مسلمانوں ہی کی وجہ سے پہنچتا ہے۔ ور نہ اس گئے گزرے دور میں بھی مسلمانوں کو دوسرے لوگ نقصان نہیں پہنچا سکتے۔ (ملفوظات حکیم الامت: ص: 128، ج: 7)
No comments:
Post a Comment