دور حاظر میں الحاد کی بہت سی جہتیں ہیں جن میں کچھ کے بارے میں درج ذیل کتب مفید ثابت ہوں گی :
عصر حاضر کے تجدد پسندوں کے افکار از مولانا یوسف لدھیانوی
اسلام اور جدت پسندی از مفتی تقی عثمانی
انکار حدیث کے نتائج از مولانا سرفراز خان صفدر
فتنہ انکار حدیث کا پس منظر از مولانا عاشق الہی
فتنہ انکار حدیث از مفتی ولی حسن
فتنہ پرویزیت از مولانا احمد علی سراج
انکار حدیث کیوں از مولانا محمد ایوب دہلوی
فتنہ غامدیت کا علمی محاسبہ از پروفیسر مولانا محمد رفیق
جاوید غامدی اور انکار حدیث از پروفیسر مولانا محمد رفیق
فتنہ انکار حدیث از مفتی رشید احمد لدھیانوی
فتنہ غامدی خصوصی نمبر مجلہ صفدر
اسلام اور جدید سائنس نئے تناظر میں از محمد ظفر اقبال
اسلام اور جدیدیت از محمد ظفر اقبال
مذہب اور سائنس از مولانا عبد الباری ندوی
اشرف الجواب از مولانا اشرف علی تھانوی
اسلام اور عقلیات[شرح الانتباہات المفیدہ عن الاشتباہات الجدیدہ] از مولانا اشرف علی تھانوی
جدیدیت[ مغربی گمراہیوں کا تاریخی خاکہ] از پروفیسر حسن عسکری [موصوف مشہور ادیب ہیں، معارف القرآن کی پہلی جلد کا انگریزی ترجمہ بھی انہوں نے کیا تھا]
Answer to Modernism [انگریزی ترجمہ الانتباہات المفیدہ عن الاشتباہات الجدیدہ] از پروفیسر حسن عسکری
احکام اسلام عقل کی نظرمیں از مولانا اشرف علی تھانوی
مولانا وحیدالدین خان ایک اسلام دشمن شخصیت از محمد متین خالد
سیکولرازم مباحث اور مغالطے از طارق جان
اسلام اور مستشرقین [ اس کی سات جلدیں ہیں ، یہ دارالمصنفین اعظم گڑھ سے شائع ہوئی تھی، دور جدید کے ملحدین میں سے اکثر مستشرقین کے خوشہ چیں ہیں۔ اس کی ساتوں جلدیں انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں]
No comments:
Post a Comment