بهت اہم باتیں ہیں ذرا توجو فرمائے اور حکیم حذیفه کی آزمودہ عملہ هے یہ باتیں بهت کهچ قربان کرکے اور بهت عرصء دراز کے بعد هاته آئی هے مفت ملنے پر در گزر نہ کیا جائے احقر دل اصل ان باتوں کو گروپ سے اور امت محمدیہ سے مخفی رکھنا چاہتا تھا لیکن دل میں ایک عجیب سا خیال آیا کے مجھے کتمان علم کا گناہ هوگا اسلے ظاہر کر چکا اب امت تک پہچانے کی ذمہ داری آپ کی رهے گی. ........
عورت کی رحم (بچہ دانی) الٹ جائے صحبت کے بعد عورت کے سر مے درد هو. ....
علاج. ..مغز بنولہ مرغ کی بیٹ هم وزن اپس میں ملا کرحیض سے فارغ هو کر دوا روئ میں تر کرکے تین دن شیافیه لے اور اسکے بعد صحبت کرے.....
رحم کا منہ بند هو جائے صحبت کے بعد اندر نہانی کے ساتھ تمام بدن میں دلا هو اور چہرہ زرد ہو. .....
علاج. ...هیرا هینگ تل کے تیل میں ملا کے تین دن شیافیه لے اور پهر بعد میں ببصحبت کرے. .....
رحم کے منہ پر چربی یہ گوشت آجائے بعد صحبت کمر میں درد هو. ....
علاج. ...زیرہ سفید اور ہاتھی کا ناخن ایک پیس کر گاے کے گهی میں ملاکر تین دن شیافیه لے اور بعد از جماع کرے........
رحم کے سر پر کیڑا پیدا هو جائے جو نطفہ کو کها جاتا ہے صحبت کے بعد ہڈیوں میں درد ہو. ....
علاج. ....صابون اور سجی کهار هم وزن ملاکر شیافیه لے اور پھر صحبت کرے. ......
رحم میں اعتدال سے زیادہ گرمی پیدا هو جانا دل تیز دهڑکنا اور دل کے مقام پر درد هونا. .....
علاج ........مغز نیم اور گل گلاب گاے ک گهی میں پیس کر تین دن شیافیه لے پھر صحبت کرے. ......
اعتدال سے زیادہ سردی پیدا ہو جانا بعد از چھاتی میں درد هو. ......
علاج. .......کلونجی اور زیره 10 10 گرام کو 10 گرام تل کے تیل میں پکائیں جب آدها تیل رہ جائے اتار کر رکھ لیں روئ تر کرکے شیافیه لے از جماع کرے. ...............
از قلم المعالج حکیم حذیفہ پالنپوری 09978141680
No comments:
Post a Comment