ایس اے ساگر
آپ نے ایسے متعدد مواقع دیکھے ہوں گے جب بچوں کی شرارت سے عاجز ماں یا پاکستان کا معروف مزاحیہ اداکار عمر شریف زچ ہوکر کہہ بیٹھتے ہیں کہ مرجا کمبخت ....
یہ کوسنا سننے والا مرے یا نہ مرے ...البتہ پورے گھر میں اس کا جلوس ضرور نکل جاتا ہے ...بہار اسمبلی انتخابات میں اوندھے منہ گرنے کے بعد کچھ ایسا ہی معاملہ مودی کیساتھ پیش آیا ہے. وزیر اعظم نریندر
مودی نے ملک کو دھوکہ دیا ہے، انہیں خود کشی کر لینی چاہئے. انھوں نے ملک پر حکومت کرنے کا حق کھو دیا ہے، یہ الزام آج ملک کے سینئر وکیل رام
جیٹھ ملانی نے عائد کئے ہیں . رام جیٹھ ملانی نے وزیر اعظم مودی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے . انہوں نے جلے پھپھوڑے پھوڑے ہیں کہ بہار میں ہزیمت تو یقینی تھی ہی کیونکہ مودی نے ملک کو دھوکہ دیا
ہے. ایک سال گزر گیا انہوں نے اپنا ایک بھی وعدہ وفا نہیں کیا جبکہ میں نے مودی کو بچایا تھا لیکن انہوں نے یہ قبول کرنے کی بجائے نمك حرامی کا ثبوت پیش کیا. جموں و کشمیر کو 80 ہزار کروڑ اور پھر
افریقی ممالک کو بھی کتنا پیسہ دے ڈالا. کیا یہ مودی کے باپ کے پیسے ہیں؟ مودی کو خود کشی کر
لینی چاہئے، وہ وزیر اعظم کے عہدے پر زیب نہیں دیتے. اب وکیل صاحب کو کون سمجھائے کہ جب اڈوانی اور باجپئی کی ایک کان سے سن کر دوسرے سے اڑادی گئی ہو تو رام کے جیٹھ کی واویلا پر کون کان دھرے گا !!!
प्रधानमन्त्री नरेंद्र
मोदी ने देश को धोखा दिया है, उन्हें
आत्महत्या कर लेनी चाहिए। उनोहनें
देश पर शासन करने का अधिकार खो दिया है, ये आरोप
आज देश के सीनियर वकील राम
जेठमलानी ने लगाये है।
सीनियर वकील राम
जेठमलानी ने पीएम
मोदी पर बड़ा हमला बोला। उन्होंने कहा,
‘बिहार में हार तो निश्चित ही
थी क्योंकि मोदी ने देश को धोखा दिया
है। एक साल बीत गया उन्होंने अपना एक
भी वादा पूरा नहीं किया हैृ। मैंने
मोदी को बचाया था लेकिन उन्होंने यह
स्वीकार करने की जगह
नमकहरामी कर दी। जम्मू-
कश्मीर को 80 हजार करोड़ और फिर
अफ्रीकी देशों को भी
कितना पैसा दे डाला। क्या ये मोदी के बाप के पैसे
हैं? मोदी को आत्महत्या कर
लेनी चाहिए, वो पीएम
की पोस्ट में फिट नहीं होते।’
No comments:
Post a Comment